龙虎风云会
自从阿克巴统治结束以来,印度除了骚乱,还有什么知道的!(p. 83)اُس روز شام کے قریب جب وہ اڈے میں آیا تو اس کا چہرہ غیرمعمولی طور پر تمتمایا ہوا تھا۔ حقے کا دور چلتے چلتے جب ہندومسلم فساد کی بات چھڑی تو استاد منگو نے سر پر سے خاکی پگڑی اتاری اور بغل میں داب کر بڑے مفکرانہ لہجے میں کہا: ''یہ کسی پیر کی بددعا کا نتیجہ ہے کہ آئے دن ہندوؤں اور مسلمانوں میں چاقوچھریاں چلتی رہتی ہیں۔ اور میں نےاپنے بڑوں سے سنا ہے کہ اکبر بادشاہ نے کسی درویش کا دل دکھایا تھا اور اس درویش نے جل کر یہ بدعا دی تھی: جا، تیرے ہندوستان ن ق �یں ہمیشہ فساد ہی ہوتے رہیں گےۃ اور دیکھ لو، جب سے اکبر بادشاہ کا راج ختم ہوا ہے، ہندوستان میں فساد ہوتے رہتے ہیںۃ''整个第二段已被删除